نقطۂ نظر ٹی ٹی پی، کیا اب ایک حقیقت؟ ہم گذشتہ دو دہائیوں سے شدت پسندی کا مقابلہ فوجی ذرائع سے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ اسے پارلیمان کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جائے۔