نقطۂ نظر ٹرمپ نیٹ فلکس وارنر برادرز انضمام میں رکاوٹ ٹک ٹاک جنریشن کی بدلتی ہوئی عادات نیٹ فلکس کے لیے بالکل ویسا ہی خطرہ ہیں جیسا نیٹ فلکس روایتی براڈکاسٹرز کے لیے ثابت ہوئی تھی اور اب اسے ٹرمپ کا بھی سامنا ہے۔