آرٹ جنوبی کورین جوڑے نے سات کروڑ کی پینٹنگ کیسے برباد کی؟ یہ پینٹنگ امریکی گرافیٹی آرٹسٹ جون ون نے 2016 میں پینٹ کی تھی جس کی قیمت اب تین لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ (ساڑھے سات کروڑ روپے سے زائد) ہے۔