ٹینس ومبلڈن کے مالی جو کورٹس میں رنگ بھرتے ہیں ومبلڈن کے سبزہ زار، رنگا رنگ پھولوں اور چمکتے کورٹ کے پیچھے مارٹن فالکنر اور ان کی ٹیم کی خاموش محنت چھپی ہے۔
ٹینس ومبلڈن فائنل: باربورا کریجکووا اور جیسمین پاؤلینی مقابلے کو تیار جمہوریہ چیک کی باربورا کریجکووا اور اٹلی کی جیسمین پاؤلینی آج ومبلڈن چیمپیئن شپ 2024 کے فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔