کرکٹ بس کے رش میں کرایہ بچا کر سموسے کھاتا تھا: بابر اعظم اتوار کو اپنا 100واں ون ڈے میچ کھیلنے والے پاکستانی کپتان اپنے کرکٹ کے سفر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
کرکٹ بابر اعظم، جن کے ریکارڈز کے لیے بھی ایک ریکارڈ بک درکار ہے بلے بازی کا کوئی ریکارڈ ہو، کسی نہ کسی صورت اس کی تار بابر اعظم کے بلے سے جڑی ہے۔