ایک روسی ویب سائٹ کے مطابق صدر پوتن کے دو بیٹے نو سالہ ایون اور پانچ سالہ ولادی میر جونیئر دنیا کی نظروں سے دور ایک انتہائی محفوظ مینشن میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں۔
ویب سائٹ
خاتون نے اس شخص کو ملازمت کی پیشکش کر دی جن سے ان کی ملاقات شادی بیاہ کے لیے بنائے گئے ویب پورٹل جیون ساتھی ڈاٹ کام پر ہوئی تھی۔