نئی نسل غیر ملکی یونیورسٹیوں میں داخلے کے نام پر دھوکے سے کیسے بچیں؟ بعض افراد اور غیر مصدقہ تعلیمی ایجنسیاں بیرون ملک داخلے خواہش مند کے طلبہ کے خوابوں کو فراڈ کا ذریعہ بنا رہے ہیں۔
ایشیا جاپان نے 50 سال میں پہلی بار ویزا فیس بڑھا دی نئی فیسوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 یا اس کے بعد جمع کرائی جانے والی درخواستوں پر ہوگا۔