کھیل ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا مقابلہ تین، تین گول سے برابر انگلینڈ کے خلاف پہلا میچ ہارنے کے بعد پاکستان اب گروپ ٹیبل پر سب سے نیچے اور جس سے اس کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کے امکانات بھی محدود ہو گئے۔