پاکستان ٹرانسجینڈرز کے حقوق سے متعلق قانون چار سال بعد دوبارہ زیر بحث ٹرانسجینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائٹس) ایکٹ کے مخالفین خواجہ سرا کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ کو ضروری قرار دیتے ہیں، جبکہ حمایتی اس شرط کو انسانی وقار پر ضرب سمجھتے ہیں۔