پاکستان یو اے ای وزٹ ویزا بند: ’کاروبار پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہے‘ گذشتہ روز یو اے ای نے پاکستان سمیت 11 ممالک کے شہریوں کے لیے وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا کے اجرا کو معطل کر دیا جسے پاکستان میں ٹریول ایجنٹ اپنی صنعت کے لیے ایک اور بحران قرار دے رہے ہیں۔