معیشت ٹماٹر فی کلو 500 روپے تک: قیمتوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟ ماہرین کےمطابق ٹماٹروں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ صوبوں میں سیزن ختم ہونے کا وقفہ اور افغانستان کی تجارت کے لیے سرحد بندی اور ایران جنگ جیسے عوامل شامل ہیں۔
معیشت ’افغانی ٹماٹر خیبر پختونخوا کی پہنچ سے دور‘ خیبر پختونخوا کی مارکیٹوں میں کہیں ٹماٹر بہت مہنگا اور کہیں سرے سے دستیاب ہی نہیں۔