پاکستان گورنر پنجاب کے آبائی ضلعے میں خواتین کا راج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پی ٹی آئی کی دو خواتین رکنِ پنجاب اسمبلی ہیں تو دوسری جانب چار اہم عہدوں پر خواتین افسر تعینات ہیں۔