معیشت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع: ایف بی آر ایف بی آر کے مطابق: ’ڈیڈ لائن میں توسیع مختلف تجارتی اداروں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور عام لوگوں کی درخواستوں کے جواب میں کی گئی ہے۔‘