ایشیا ایران کی اخلاقی پولیس کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ ایران میں 1983 کے اسلامی انقلاب کے بعد ہی تمام بالغ خواتین کے لیے عوامی مقامات پر حجاب پہننا لازمی قرار دے دیا گیا تھا، البتہ اس کے نفاذ کے لیے باقاعدہ پولیس فورس کے قیام کی ضرورت 2006 میں محسوس کی گئی۔