سکیورٹی کی عادات کے بارے میں پاس ورڈ منیجر نورڈ پاس کی تحقیق کے مطابق، جین زی میں پرانی نسلوں کے مقابلے میں پاس ورڈ کی عادات بدتر ہیں۔
پاس ورڈ
نیٹ فلکس کا کہنا ہے کہ وہ نئے فیچرز کا اضافہ کرنے جا رہے ہیں جن کے تحت لوگوں کے پاس ورڈ شیئر کرنے پر پابندی ہو گی اور ان لوگوں کو تلاش کیا جائے گا جو ایسا کر رہے ہیں۔