پرتھ ٹیسٹ میں 27 سالہ عامر جمال نے ساری دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لی اور اپنے پہلے ہی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں چھ وکٹیں لے کر وہ ایک مستند فاسٹ بولر کے طور پر سامنے آئے۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
آسٹریلیا نے کپتان پیٹ کمنز کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان کو پرتھ کے بعد میلبرن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں بھی 79 رنز سے شکست دے دی۔