آرٹ کراچی: طلبہ کا ’اشاروں‘ اور ’جسمانی حرکات‘ سے اداکاری کا مظاہرہ کراچی میں ہونے والے اس فزیکل تھیٹر کے لیے طلبہ کو امریکی فزیکل تھیٹر انسٹرکٹر ہانا گاف نے تربیت دی۔