\

پاکستان کرکٹ ٹیم

سارے فساد کی جڑ یہ کپتانی!

پاکستان کی کرکٹ نے کچھ ایسا رنگ بدلا ہے کہ وہی کھلاڑی جو پہلے شیر و شکر تھے اب ان کے درمیان خلیج اور ایک ایسی فضا پیدا ہوچکی ہے جو نہ کرکٹرز کے لیے اچھی ہے اور نہ ہی پاکستان کی کرکٹ کے لیے۔