دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ’پاکستان مفاہمتی یادداشت کے تحت ایران اور امریکہ کو مذاکرات کی طرف لانے کی ’پوری‘ کوشش کر رہا ہے۔‘
سائرہ عطا کو لسبیلہ ڈویژن کا کمشنر مقرر کیا گیا ہے، جسے خواتین کی نمائندگی اور انتظامی میدان میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔