وزارت مذہبی امور کے مطابق زائرین روانگی سے قبل ایران اور عراق کے درمیان اپنے سفر کے ہر فضائی مرحلے کی تصدیق کریں اور غیر مصدقہ پروازوں پر انحصار کرنے سے گریز کریں۔
پاکستان میں خودکشی ایک ایسا سنگین چیلنج ہے جسے صرف قانونی یا اخلاقی نقطہ نظر سے دیکھنا ناکافی ہے۔ یہ بنیادی طور پر ایک قابلِ علاج صحتِ عامہ کا بحران ہے۔