ملٹی میڈیا بلوچستان: سلیازئی کا منفرد پیزا پراٹھا، جو ’کہیں اور دستیاب نہیں‘ بلوچستان کے مشہور سیاحتی مقام سلیازئی میں قائم ایک مقامی ریستوران میں تیار کیے جانے والے ’پیزا پراٹھا‘ کا نہ صرف ذائقہ منفرد ہے بلکہ تیار کرنے والے کے بقول ’یہ کہیں اور دستیاب ہی نہیں۔‘