کرکٹ سرفراز سلمان آمنے سامنے:’اب فکسرز بھی بھاشن دیں گے‘ ایک ٹی وی چینل پر سلمان بٹ نے سرفراز پر تنقید کرتے ہوئے ان کے گراؤنڈ میں رویے اور کارکردگی کو نشانہ بنایا۔ ان کی کھلاڑیوں پر چیخ پکار کو ان کی ’فرسٹریشن‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم سے باہر ہیں اس لیے فرسٹریشن دکھا رہے ہیں۔ عبدالرزاق کا کرکٹ گراؤنڈ کے بعد سنوکر ٹیبل پر جادو ’کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ پاکستان کے خوبصورت لوگوں کے نام‘ زیادہ عمر کے کھلاڑی: پاکستان کے دو اہم کرکٹ ٹورنامنٹ معطل
موسیقی پاکستان میں وائلن کی دھنیں بکھیرتی سربیا کی خاتون بلوچستان میں مقبول یورپین وائلن کی قدیم شکل ’چغاکہ‘ موسیقی روح کی غذا ہے تو پھر موسیقار اتنے بیمار کیوں؟