ایشیا شہزادہ ولیم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ریاض آمد پر شہزادہ ولیم کا استقبال سعودی حکام نے کیا جن میں ریاض ریجن کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز بھی شامل تھے۔