بلاگ پروین بابی: جب ڈپریشن اور زوال کسی سے رومانس کا سبب بنے آج جب فلمی دنیا میں اداکار اور اداکارائیں ذہنی دباؤ، تھکن اور علاج کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہیں، یہ بھی پروین بابی جیسے لوگوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے سب کچھ کھو کر ہمیں یہ سچ دکھایا۔