پریس کی آزادی

صحافتی آزادی کے لیے سرگرم تنظیم کا اہلکار پاکستان سے ڈی پورٹ

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے بیان کے مطابق ان کے ایشیا کے لیے پروگرام کوآرڈینیٹر سٹیون بٹلر کو لاہور پہنچنے پر امیگریشن حکام نے داخلے کی اجازت نہیں دی اور اس کی وجہ ان کا نام وزارت داخلہ کی ’بلیک لسٹ‘ میں ہونا بتائی گئی۔