فلم امریکی اداکارہ صوفیہ لیونی 26 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں این ڈی ٹی وی کے مطابق صوفیہ لیونی کے سوتیلے والد مائیک رومیرو نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔