پاکستان حنا جاوید قتل کیس: اہل خانہ کا پولیس تحقیقات پر عدم اطمینان مقتولہ کے بھائی فہد جاوید نے فرانزک شواہد کی جانچ پڑتال پر سوال اٹھاتے ہوئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا جبکہ تحقیقاتی ٹیم نے قتل کا ذمہ دار گھریلو ملازم کو قرار دیا ہے۔