پاکستان کے پی: عسکریت پسندی کے خلاف خصوصی پولیس یونٹ کا اعلان وزیر اعلیٰ کے دفتر کے مطابق اس خصوصی یونٹ کے اہلکار انٹیلیجنس، سکیورٹی، تصدیق، سروے اور نگرانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔