ٹرینڈنگ پی ایس ایل: رنگ بدلتی گیند، مصنوعی آوازیں اور کمزور ٹی وی پروڈکشن؟ پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین پی ایس ایل کے افتتاحی میچ پر تبصروں سے زیادہ رنگی بدلتی گیند اور کمزور پروڈکشن پر تنقید کرتے نظر آئے۔