پاکستان شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر بروز بدھ: رویت ہلال کمیٹی اجلاس میں جدید آلات کے ذریعے شوال کا چاند دیکھا گیا اور بعد از مغرب اجلاس میں ملک بھر سے شہادتوں کا بھی انتظار کیا گیا۔
ٹیکنالوجی امریکی کمپنی کو چاند پر پہلا نجی خلائی جہاز اتارنے کا اعزاز مل گیا ناسا کے مطابق جہاز کے لینڈنگ کا سرکاری وقت شام 6.23 بجے ET تھا، جو کہ زمینی وقت سے ایک منٹ پہلے تھا۔