ملٹی میڈیا کیلاش: ’چلم جوش‘ صرف تفریح ہی نہیں بلکہ رسومات کا تہوار بھی چلم جوش تہوار نئی فصلوں کی خوشی میں منایا جانے والا تہوار ہے، جو کیلاش قبیلے کی قدیم روایات اور ثقافت کا مظہر ہے۔