کرکٹ بولٹ کی 200 وکٹیں، نیوزی لینڈ کی جیت کی ہیٹ ٹرک ناقابل شکست نیوزی لینڈ نے چنئی میں ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے اپنے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔