پاکستان گلگت بلتستان میں ’ہزاروں چینی باشندے‘ نہیں ہیں: سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ حفیظ الرحمٰن نے انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ جتنا ’پروپیگنڈہ‘ کیا جا رہا ہے، اتنے چینی شہری گلگت بلتستان میں نہیں ہیں۔