ٹیکنالوجی انڈیا: سڑک پر چلتے الیکٹرک رکشے کیوں بند ہونے لگے؟ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑیاں اچانک بند ہونے کے بعد ڈرائیور انہیں ٹریفک کے درمیان دھکا دے رہے ہیں، جس سے کئی افراد کی روزی روٹی بھی متاثر ہو رہی ہے۔