جریدے دی انفارمیشن کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک اپنے متنازع مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ گروک کو طاقت دینے کے لیے دنیا کا طاقتور ترین مصنوعی ذہانت کا سپر کمپیوٹر بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
نقل ختم کرنے کے لیے صوبائی وزیر برائے تعلیم مراد راس کے اس قدم پر اساتذہ تو خوش ہیں لیکن والدین ناراض۔