کیمپس احساس انڈر گریجویٹ سکالرشپ: اپلائی کرنے کا طریقہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق اگر آپ پاکستان کی کسی بھی سرکاری یونیورسٹی کے انڈرگریجویٹ طالب علم ہیں اور آپ کے گھر کی ماہانہ آمدنی 45 ہزار سے کم ہے تو آپ اس سکالر شپ کے لیے اپلائے کر سکتے ہیں۔