بلاگ عارفہ سید: گنگا جمنی تہذیب کا سفر کہاں سے کہاں پہنچا زبان کا استعمال انسان کی خوبصورت ارتقائی تخلیق ہے اور عارفہ سید کم از کم گفتگو کی حد تک اس کے استعمال میں لا جواب تھیں۔ سامع ایک ہو یا سینکڑوں، مجال ہے کبھی گلی محلے کا محاورہ استعمال کیا ہو۔