وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ عمران خان کو دو مقدمات میں سزا سنائی گئی اور ’ نہ کوئی ڈیل ہے نہ کوئی ڈھیل ہے۔‘
ڈیل
پاکستان کی ایک حقیقت یہ ہے کہ موجودہ غیر جمہوری سیاسی پارٹیوں نے نظام اس طرح کا بنایا ہے کہ وہ ہمیشہ دھاندلی زدہ الیکشن کے ذریعہ اقتدار پر قابض رہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے کہ آج تک کسی ایک افسر کو بھی الیکشن میں فرائض ادا نہ کرنے پر کڑی سزا نہیں دی گئی۔