مبصرین کے مطابق مودی نے اسرائیل کے حق میں ٹویٹ کر کے آنے والے انتخابات میں اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
کانگریس
کانگریس اور بھارت راشٹر سمیتی نے منی پور معاملے پر وزیر اعظم مودی کی حکومت کے خلاف لوک سبھا میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے نوٹس جمع کرائے جنہیں منظور کر لیا گیا۔