ماحولیات پشاور: ہڈیوں کے گوداموں پر چھاپہ، یہ ہڈیاں کہاں استعمال ہوتی ہیں؟ ڈپٹی کمشنر آفس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان ہڈیوں سے تعفن پھیل رہا تھا۔ شکایت پر چھاپہ مارا گیا۔