ماحولیات ’بپرجوئے‘: سمندری طوفانوں کے نام کیسے رکھے جاتے ہیں؟ پاکستان کے ساحلی علاقوں کی طرف بڑھنے والے طوفان ’بپرجوئے‘ کا نام بنگالی زبان سے لیا گیا ہے، 2017 میں اسی نام سے ایک بنگالی فلم بھی بن چکی ہے۔