تاریخ ایمپریس مارکیٹ: کراچی کی تاریخی اور تجارتی شناخت کا مرکز بلدیہ عظمیٰ کا کہنا ہے کہ شہر کے تاریخی ورثے کو محفوظ بنانے کے لیے عمارت کو اس کی اصل طرز تعمیر کے مطابق بحال کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔