ایشیا اترپردیش کے سکولوں میں کرسمس کی تقریبات منسوخ کیوں کی گئیں؟ ناقدین کا کہنا ہے کہ اتر پردیش حکومت کا یہ اقدام مذہبی اقلیتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی عکاسی کرتا ہے جبکہ مسیحی تنظیموں نے بڑھتی ہوئی دشمنی اور تشدد کے بارے میں خبردار کیا ہے۔