کرکٹ زیر تعمیر سٹیڈیم کے سبب سیالکوٹ کرکٹ میچز سے محروم گذشتہ کئی سال سے بند رہنے والے جناح کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر نو گذشتہ ڈیڑھ سال سے جاری ہے جس کے مکمل ہونے سے قبل یہاں کرکٹ نہیں ہوسکتی۔