کرکٹ سلیکٹرعاقب جاوید کا امام الحق کی انجری کی تحقیقات کا مطالبہ عاقب جاوید نے سوال اٹھایا، ’یہ کیسے ممکن ہے کہ پٹھے میں کھنچاؤ آنے کے بعد آپ دونوں اننگز میں بیٹنگ کے لیے میدان میں نہ اتر سکیں؟‘
کرکٹ دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 90 فیصد فٹ ہوں: بابر اعظم بابر اعظم جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں واپسی کرنے والے ہیں۔