بلاگ ڈراما ’یونہی:‘ زندگی کی طرف بڑھتا قدم روایات پہ سوال اٹھانے کا مہذب انداز سیکھنا ہو تو ’یونہی‘ دیکھتے رہیے کیوں کہ اس سماجی سائنس کی ہمیں اس وقت اشد ضرورت ہے۔