خواتین کے عالمی دن پر معروف صحافی، مصنف اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کمیشن برائے خواتین کی سابق سربراہ نعیمہ احمد مہجور کی کتاب ’بی یانڈ سائلینس‘ کا عالمی سطح پر اجرا ہوا ہے۔
بھارتی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل ایس پی سنہا نے ایک مباحثے کے دوران بڑے فخریہ انداز میں کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے مبینہ عصمت دری کو جائز قرار دیا تو گھروں میں بیٹھے بیشتر بھارتی فوجی افسر تلملا گئے۔