پاکستان پاکستان میں کنٹونمنٹ بورڈز کیسے بنتے اور کام کرتے ہیں؟ ملک بھر میں قائم 44 کنٹونمنٹ بورڈز کینٹ ایریا میں صفائی، صاف پانی کی فراہمی، سیوریج کے نظام، صحت، تعلیم، تفریحی پارکوں اور کھیل کے میدان جیسی سہولیات فراہم کرنے کے ذمہ دار ہیں۔