انڈیا کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ کے لا کالج میں طالبہ کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
کلکتہ
پانچ ستمبر 1997 کو جب 87 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہو جانے سے مدر ٹریسا کا انتقال ہوا تو ان کی آخری رسومات میں دنیا بھر کے اہم رہنماؤں اور شخصیات نے حصہ لیا۔