کرکٹ لاکھوں کے سینڑل کنٹریکٹ تاہم بورڈ اور کھلاڑیوں کی کارکردگی صفر؟ اگر قومی ٹیم کی کارکردگی دیکھی جائے تو ٹیم نے گذشتہ ایک سال میں دو آئی سی سی ایونٹ کھیلے اور دونوں میں بدترین کارکردگی دکھائی۔